Ticker

8/recent/ticker-posts

عید قرباں کے قریب آتے ہی جانور چوری ہونے کی وارداتیں شروع

 

 عید قرباں کے قریب آتے ہی جانور چوری ہونے کی وارداتیں شروع ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں ڈاکو  شہزور ٹرک لیکر گشت کرنے لگے اور گھروں کی کنڈیاں کاٹ کر قربانی کے دو جانور چوری کرکے لے گئے۔

مویشی چور رہزنوں کے ٹرک کے گشت کی سی سی ٹی وی فوٹیجیز بھی سامنے آگئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مویشی چوری ہونے کی واردات 23 جون کی صبح چار بجے  پیش آئی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متاثرین کی جانب سے علاقائی پولیس کو باخبر کردیا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے