Ticker

8/recent/ticker-posts

سوشل میڈیا میم بے روزگار خاتون کیلیے ملازمت کا سبب بن گئی

 

لوگ سوشل میڈیا پر میمز شیئر کر کے اپنی پریشانیوں کو بھلانے کی کوشش کرتے ہیں اور ایسا ہی ایک خاتون نے ملازمت کے لیے مسترد ہونے کے بعد کیا۔

سویڈش سوان نامی ٹاک ٹاکر خاتون جب صبح اٹھیں تو ایک بُری خبر ان کا انتظار کر رہی تھی۔ انہیں ایک ای میل موصول ہوئی جس میں انہیں ملازمت کے لیے مسترد ہونے کی اطلاع دی گئی۔

خاتون کی دلی خواہش تھی کہ وہ یہ ملازمت کریں۔ سویڈش سوان نے دلبرداشتہ ہو کر ای میل میں ’پوپ لیو ایکس‘ کی ایک پینٹنگ بھیج دی۔

سویڈش کا جواب دیکھ کر کمپنی نے اپنا ارادہ بدل دیا اور انہیں انٹرویو کے لیے لائن اپ کرلیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے