Ticker

8/recent/ticker-posts

سام سنگ کی بٹ کوائن مائننگ چپ تجرباتی مراحل میں داخل


Now Reading:

سام سنگ کی بٹ کوائن مائننگ چپ تجرباتی مراحل میں داخل
سام سنگ کی بٹ کوائن مائننگ چپ تجرباتی مراحل میں داخل

دنیا بھرمیں بٹ کوائن کواپنانے میں درپیش سب سے بڑی رکاوٹ اس کی مائننگ ہے، کیوں کہ ایک بٹ کوائن کی مائننگ میں استعمال ہونے والی توانائی اوراس طریقہ کار میں خارج ہونے والی مضرگیسوں کی شرح بہت زیادہ ہے۔

یہی وجہ ہے کہ کمپیوٹرچپ بنانے والی بڑی کمپنیاں ایسی کمپیوٹرچپس کی تیاری پرکام کررہی ہیں جوتوانائی کم سے کم استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی تحفظ کوبھی یقینی بنائیں۔

اسی کومد نظررکھتے ہوئے سام سنگ کی بٹ کوائن مائننگ چپ کی پیداوارتجرباتی مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔

اس بابت سام سنگ کا کہنا ہے کہ یہ ’ ایپلی کیشن اسپیسیفک انٹیگریٹڈ سرکٹس( اے ایس آئی سیز) بجلی کا کم استعمال کرنے والا ہارڈویئرہے اوراس سے ماحول پرمرتب ہونے مضرنقصانات کی شرح بھی کم ہوگی 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے